مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
9. (باب) في (الشرب) في الظروف
برتنوں میں پینے کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 24423 ترقیم الشثری: -- 25516
٢٥٥١٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن نمير قال: حدثنا إسماعيل بن ابي خالد عن الزبير بن عدي قال: ذكر عند شريح الاسقية التي تنبذ فيها، فقال شريح: ما (يحللن) (١) شيئا، ولا (يحرمن) (٢) ، ولكن انظروا ما (تجعلون) (٣) فيه من (حرام او حلال) (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (تحلل)، وفي [جـ]: (تحللن).
(٢) في [أ، ح، ط]: (تحرمه)، وفي [هـ]: (تحرم)، وفي [جـ، ز]: (تحرمنه).
(٣) في [أ، جـ، ح، ز]: (تجعلوا).
(٤) في [جـ، ز]: (حلال أو حرام).
حضرت زبیر بن عدی سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت شریح کے ہاں ان مشکیزوں کا ذکر گیا گیا جن میں نبیذ بنائی جاتی ہے۔ تو حضرت شریح نے ارشاد فرمایا: یہ مشکیزے کسی چیز کو حلال کرتے ہیں اور نہ ہی حرام کرتے ہیں۔ بلکہ تم ان میں جو کچھ ڈالتے ہو حلال یا حرام اس کو دیکھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25516]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25516، ترقيم محمد عوامة 24423)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25516 in Urdu