مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
15. من كره العكر في النبيذ
جو لوگ نبیذ میں تلچھٹ کو ناپسند کرتے تھے
ترقیم عوامۃ: 24457 ترقیم الشثری: -- 25550
٢٥٥٥٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن هشام عن الحسن (ومحمد) (١) انهما كانا يكرهان العكر.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (ابن محمد).
حضرت ہشام، حضرت حسن اور حضرت محمد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ یہ دونوں حضرات تلچھٹ کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25550]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25550، ترقيم محمد عوامة 24457)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25550 in Urdu