مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
15. من كره العكر في النبيذ
جو لوگ نبیذ میں تلچھٹ کو ناپسند کرتے تھے
ترقیم عوامۃ: 24459 ترقیم الشثری: -- 25552
٢٥٥٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن ابي عدي (عن داود) (١) عن سعيد ابن المسيب] (٢) انه كره العكر (و) (٣) قال: (هو) (٤) خمرة (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ح، ط، هـ].
(٣) سقط من: [ز].
(٤) سقط من: [جـ].
(٥) في [ز]: (تم الكتاب بحمد اللَّه).
حضرت داؤد، حضرت سعید بن المسیب کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ تلچھٹ کو ناپسند کرتے تھے اور فرماتے تھے، یہ خمر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25552]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25552، ترقيم محمد عوامة 24459)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25552 in Urdu