مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
18. من رخص في شرب الطلاء على النصف
جو حضرات طلاء کو نصف رہ جانے پر پینے میں رخصت دیتے ہںم
ترقیم عوامۃ: 24520 ترقیم الشثری: -- 25614
٢٥٦١٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن مجالد عن الشعبي عن شريح انه كان يشرب معه الطلاء على النصف قال: فشرب وسقاني.
حضرت شعبی، حضرت شریح کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ ان کے ساتھ (پک کر) نصف رہ جانے والی طلاء پیتے تھے۔ راوی کہتے ہیں، پس انہوں نے خود بھی پی اور مجھے بھی پلائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25614]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25614، ترقيم محمد عوامة 24520)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25614 in Urdu