مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
26. من كره الشرب قائما
جو لوگ کھڑے ہونے کی حالت میں کچھ پینے کو مکروہ سمجھتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 24601 ترقیم الشثری: -- 25695
٢٥٦٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معتمر عن معمر عن قتادة عن انس انه ساله عن الشرب قائما فكرهه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت قتادہ، حضرت انس کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے حضرت انس سے کھڑے ہونے کی حالت میں پینے کے بارے میں سوال کیا؟ تو انہوں نے اس کو ناپسند سمجھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25695]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25695، ترقيم محمد عوامة 24601)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25695 in Urdu