مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
28. من رخص الشرب من (في) (الإداوة)
جو لوگ برتن کے منہ سے پینے کی اجازت دیتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 24610 ترقیم الشثری: -- 25704
٢٥٧٠٤ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن سالم عن سعيد بن جبير قال: رايت (ابن) (١) عمر يشرب من (فم) (٢) الإداوة] (٣) (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ح]: (في).
(٣) سقط الخبر من: [ز].
(٤) صحيح.
حضرت سعید بن جبیر سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو برتن کے منہ سے پیتے ہوئے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25704]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25704، ترقيم محمد عوامة 24610)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25704 in Urdu