🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
29. في الشرب في آنية الذهب والفضة
سونے اور چاندی کے برتن میں پینے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24615 ترقیم الشثری: -- 25709
٢٥٧٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن (سليمان) (١) عن يزيد بن ابي زياد عن عبد الرحمن بن ابي ليلى قال: استسقى حذيفة بالمدائن فاتاه دهقان بإناء من فضة فيه شراب، فاراد ان يضرب به وجهه فقيل له: إن الدهاقين يكرمون الامراء بهذا، قال: إني كنت نهيته، واتخذت عليه الحجة ان رسول الله ﷺ نهانا ان نشرب في (آنية) (٢) الفضة والذهب (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (سلمان).
(٢) في [هـ]: زيادة (آنية).
(٣) إسناد المؤلف ضعيف لضعف يزيد، وأخرجه البخاري (٥٦٣٢)، ومسلم (٢٠٦٧).

حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ سے روایت ہے۔ وہ فرماتے ہیں کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے مقام مدائن میں پانی طلب فرمایا، پس ایک دہقان ان کے پاس چاندی کے برتن میں پانی لایا، پس حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے یہ برتن اس دہقان کے منہ پردے مارنا چاہا، حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کو بتایا گیا۔ یہ دہقان لوگ تو اس طرح سے امراء کا اکرام کرتے ہیں۔ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے کہا، میں نے اس کو اس سے منع بھی کیا تھا اور بطور دلیل کے میں نے اس کو یہ بات بھی بیان کی تھی کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سونے، چاندی کے برتن میں پینے سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25709]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25709، ترقيم محمد عوامة 24615)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25709 in Urdu