مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
31. من كره الشرب في الإناء المفضض
جو حضرات چاندی چڑھے ہوئے برتن میں پینے کو مکروہ سمجھتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 24630 ترقیم الشثری: -- 25724
٢٥٧٢٤ - (حدثنا ابو بكر قال: حدثنا) (١) وكيع عن معمر عن ابي جعفر عن علي بن حسين (انه) (٢) اتي بقدح مفضض (فكره) (٣) ان يشرب فيه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ز، ط].
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [ط]: (فكرهه).
حضرت ابو جعفر، حضرت علی رضی اللہ عنہ بن حسین کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ ان کے پاس ایک چاندی چڑھا ہوا پیالہ لایا گیا تو انہوں نے اس میں پینے کو ناپسند سمجھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25724]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25724، ترقيم محمد عوامة 24630)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25724 in Urdu