مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
31. من كره الشرب في الإناء المفضض
جو حضرات چاندی چڑھے ہوئے برتن میں پینے کو مکروہ سمجھتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 24633 ترقیم الشثری: -- 25727
٢٥٧٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن داود بن قيس قال: اتيت المطلب ابن عبد الله بن حنطب بقدح مفضض فلم يشرب فيه.
حضرت داؤد بن قیس سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں مطلب میں عبد اللہ بن حنطب کے پاس چاندی چڑھا ہوا پیالہ لے کر حاضر ہوا تو انہوں نے اس میں پانی نہیں پیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25727]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25727، ترقيم محمد عوامة 24633)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25727 in Urdu