🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
35. من كان يستحب أن يتنفس في الإناء
جو لوگ برتن میں سانس لینے کو درست سمجھتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24653 ترقیم الشثری: -- 25747
٢٥٧٤٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (عبيد الله) (١) بن موسى عن عثمان بن الاسود عن محمد بن عبد الرحمن بن ابي بكر قال: جلس رجل إلى ابن عباس (وقال) (٢) : له من اين جئت قال: شربت من ماء زمزم، قال: فشربت منها كما ينبغي قال: إذا شربت منها فاستقبل الكعبة، واذكر اسم الله، وتنفس ثلاثا (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عبد اللَّه).
(٢) في [جـ، ز]: (فقال).
(٣) مجهول؛ لجهالة محمد بن عبد الرحمن بن أبي بكر.

حضرت محمد بن عبد الرحمن بن ابی بکر سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ایک شخص حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس آ کر بیٹھا تو آپ نے اس سے پوچھا، تم (اس وقت) کہاں سے آئے ہو؟ اس نے کہا۔ میں زم زم کا پانی پی کر آیا ہوں۔ ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا۔ زم زم کا پانی جس طرح پینا چاہیئے تم نے اسی طرح پیا ہے؟ پھر آپ نے فرمایا: جب تم زم زم کا پانی پیو تو قبلہ رُخ ہو جاؤ، اللہ کا نام لو۔ اور تین سانس لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25747]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25747، ترقيم محمد عوامة 24653)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25747 in Urdu