علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. في أكل الضبع
بِجُّو کھانے کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 24778 ترقیم الشثری: -- 25877
٢٥٨٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن هشام عن ابيه قال: كانت العرب تاكل الضبع.
حضرت ہشام، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ اہل عرب بجو کھایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25877]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25877، ترقيم محمد عوامة 24778)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25877 in Urdu