🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. في العتيرة و (الفرعة)
عتیرہ اور فرعہ کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24783 ترقیم الشثری: -- 25883
٢٥٨٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن اسامة بن زيد عن القاسم قال: سالته عن العتيرة قال: تلك الرجبية ذبائح اهل الجاهلية.
حضرت اسامہ بن زید، حضرت قاسم کے بارے میں روایت کرتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ میں نے آپ سے عتیرہ کے بارے میں سوال کیا؟ انہوں نے فرمایا: یہ اہل جاہلیت کی قربانیوں میں سے رجب کے مہینہ میں کی جانے والی قربانی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25883]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25883، ترقيم محمد عوامة 24783)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25883 in Urdu