🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. في العتيرة و (الفرعة)
عتیرہ اور فرعہ کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24788 ترقیم الشثری: -- 25889
٢٥٨٨٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الله بن نمير (١) قال: حدثنا داود بن قيس قال: حدثني عمرو بن شعيب عن ابيه عن جده قال: سئل رسول الله ﷺ عن الفرع (فقال) (٢) :"و (الفرع) (٣) حق؛ ولان (تتركه) (٤) حتى يكون (شغزبا) (٥) ابن مخاض (او ابن) (٦) لبون فتحمل عليه في سبيل الله، (او تعطيه) (٧) ارملة خير من ان تذبحه (يلصق) (٨) لحمه بوبره، ⦗٣٨٢⦘ (تكفا إناءك) (٩) وتوله ناقتك"، وساله عن العتيرة؟ فسكت رسول الله ﷺ فسال بعض القوم عمر عن العتيرة فقال: كنا نسميها الرجبية، ويذبح اهل البيت الشاة في (الرجب) (١٠) فياكلونها (١١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن) زائدة.
(٢) في [ط، جـ]: (قال).
(٣) في [جـ]: (والفزع).
(٤) في [أ، ح، ط]: (يتركه).
(٥) أي: كبيرًا، وفي [أ، ز]: (سعريا) وفي [هـ]: (شفريا).
(٦) في [ح]: (وابن).
(٧) ما بين المعكوفتين سقط من: [أ، ح، ط، ز].
(٨) في [أ، ح، ط]: (تلصق).
(٩) في [أ، ح، ط]: (تكفوا اباك).
(١٠) في [أ، ح، ط، جـ، ز]: (رجب).
(١١) حسن؛ شعيب صدوق، أخرجه أحمد (٦٧١٣)، وأبو داود (٢٨٤٢)، والنسائي ٧/ ١٦٢، والحاكم ٤/ ٢٣٦، والبيهقي ٩/ ٣٠٠، وابن عبد البر في التمهيد ٤/ ٣١٧.

حضرت عمرو بن شعیب، اپنے والد، اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے فَرَع کے بارے میں سوال کیا گیا؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: فَرَع حق ہے۔ اور یہ کہ تم اس کو چھوڑ دو یہاں تک کہ یہ بچہ دو سال کا یا تین سال کا بڑا ہوجائے پھر تو اس پر راہ خدا میں بوجھ برداری کرے یا تو اس کو کسی رنڈے کو دے دے یہ اس سے بہتر ہے کہ تو اس کو ذبح کرے اور اس کا گوشت اس کے بالوں سے ملا دے اور تو ہانڈی کو انڈیل دے اور اپنی اونٹنی کو پاگل بنا دے اور سائل نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عتیرہ کے بارے میں سوال کیا؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سکوت فرمایا، ایک آدمی نے حضرت عمر سے اس کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا۔ ہم نے اس کا نام رجبیہ رکھا ہو اتھا۔ کوئی بھی اہل خانہ ایک بکری ماہ رجب میں ذبح کرتے تھے اور اس کو کھالیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25889]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25889، ترقيم محمد عوامة 24788)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25889 in Urdu