🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. ما قالوا في أكل لحوم الخيل
گھوڑے کا گوشت کھانے کے بارے میں جو اقوال ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24794 ترقیم الشثری: -- 25896
٢٥٨٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن جابر بن عبد الله قال: اطعمنا رسول الله ﷺ لحوم الخيل، ونهانا عن لحوم الحمر (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٤٢١٩)، ومسلم (١٩٤١).
حضرت عامر بن عبد اللہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں گھوڑوں کا گوشت کھلایا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں گدھوں کے گوشت سے منع فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25896]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25896، ترقيم محمد عوامة 24794)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25896 in Urdu