علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
5. ما قالوا في أكل لحوم الخيل
گھوڑے کا گوشت کھانے کے بارے میں جو اقوال ہیں
ترقیم عوامۃ: 24796 ترقیم الشثری: -- 25898
٢٥٨٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: نحر اصحاب عبد الله فرسا فقسموه بينهم.
حضرت ابراہیم سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ کے ساتھیوں نے ایک گھوڑا ذبح کیا۔ پھر اس کو آپس میں تقسیم کرلیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25898]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25898، ترقيم محمد عوامة 24796)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25898 in Urdu