🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. ما قالوا في أكل الضب
گوہ کھانے کے بارے میں جو اقوال ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24847 ترقیم الشثری: -- 25950
٢٥٩٥٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (وكيع عن) (١) عبد الجبار بن عباس عن (عريب) (٢) الهمداني عن الحارث عن علي انه كره الضب (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [أ، ح، جـ، ط، ز]: (غريب).
(٣) ضعيف؛ الحارث ضعيف.

حضرت عبد الاعلیٰ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن الحنفیہ سے سوال کیا گوہ کے بارے میں؟ تو انہوں نے فرمایا۔ اگر وہ تمہیں پسند ہے تو تم اس کو کھالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25950]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25950، ترقيم محمد عوامة 24847)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25950 in Urdu