علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
11. ما قالوا فيما يؤكل من طعام المجوس
مجوس کے کھانے سے کھانے کے بار ے میں اقوال
ترقیم عوامۃ: 24869 ترقیم الشثری: -- 25972
٢٥٩٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن ابي رزين قال: كانوا ينقلون السمن (الجبلي) (١) بماء الجبن.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
حضرت ابو رزین سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ پہلے لوگ پہاڑی گھی کو پنیر کے پانی کے ساتھ نقل کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25972]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25972، ترقيم محمد عوامة 24869)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25972 in Urdu