علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
13. ما قالوا في الفارة تقع في السمن
گھی میں چوہا گر جائے تو اس میں اقوال
ترقیم عوامۃ: 24877 ترقیم الشثری: -- 25980
٢٥٩٨٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن عبيد الله عن بن عباس عن ميمونة سئل رسول الله ﷺ عن فارة وقعت في السمن فماتت فقال:"القوها وما حولها وكلوه" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٥٣٨)، وأحمد (٢٦٨٣٩).
حضرت میمونہ سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا گیا کہ ایک چوہا گھی میں گرگیا اور مرگیا؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”چوہے کو اور اس کے اردگرد کو نکال پھینکو اور بقیہ کو کھالو۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25980]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25980، ترقيم محمد عوامة 24877)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25980 in Urdu