مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
17. في لعق الأصابع
انگلیاں چاٹنے کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 24934 ترقیم الشثری: -- 26040
٢٦٠٤٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن ابي سفيان عن جابر قال: قال رسول الله ﷺ:"إذا طعم احدكم فلا يمسح يده حتى (يمصها) (١) فإنه ⦗٤٢١⦘ لا يدري في اي طعامه يبارك فيه" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (يمضها).
(٢) حسن؛ أبو سفيان صدوق، أخرجه مسلم (٢٠٣٣)، وأحمد (١٥٢٢٤).
حضرت جابر سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی کھانا کھائے تو وہ اپنی انگلیوں کو صاف نہ کرے یہاں تک کہ وہ ان کو چوس لے۔ کیونکہ وہ نہیں جانتا کہ اس کے لیے کھانے کے کس حصہ میں برکت رکھی گئی ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26040]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26040، ترقيم محمد عوامة 24934)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26040 in Urdu