مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
20. في الرجل إذا ركع كيف يكون في ركوعه
رکوع کرنے کا درست طریقہ
ترقیم عوامۃ: 2606 ترقیم الشثری: -- 2613
٢٦١٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا معاذ بن معاذ عن حبيب بن الشهيد قال: سمعت (محمد بن سيرين) (١) يقول: الركوع هكذا، ووصف معاذ: انه يسوي ظهره لا يصوب راسه ولا يرفعه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ك]: (ابن سيرين)، وفي [د، هـ]: (ابن بشير).
حدثنا ابو بكر، قال: نا معاذ بن معاذ، عن حبيب بن الشهيد، قال: سمعت محمد بن سيرين يقول: " الركوع هكذا" , ووصف معاذ انه يسوي ظهره لا يصوب راسه ولا يرفعه"،
حضرت حبیب بن شہید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت محمد بن سیرین کو فرماتے ہوئے سنا کہ رکوع اس طرح ہوتا ہے۔ پھر حضرت معاذ نے اس کی یہ صورت بیان فرمائی کہ آدمی کمر کو بالکل سیدھا رکھے، اس طرح کہ سر کو نہ تو بالکل سیدھا رکھے اور نہ ہی بلند کرے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن کو بھی یونہی فرماتے سنا ہے، البتہ حسن اس بارے میں کلام کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2613]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2613، ترقيم محمد عوامة 2606)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2613 in Urdu