مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
35. الرجل (يدعو) الرجل فيتحفه بالشيء
کوئی آدمی کسی آدمی کے پاس آئے اور وہ اس کو کوئی شئی تحفہ کرے
ترقیم عوامۃ: 25045 ترقیم الشثری: -- 26152
٢٦١٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابي (خلدة) (١) قال: اتينا ابن ⦗٤٥٥⦘ سيرين (فقال) (٢) : ما ادري ما اطعمكم؟ ليس منكم رجل إلا وفي بيته، ثم اخرج لنا شهدة (٣) فجعل يطعمنا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) هو خالد بن دينار التميمي، وفي [أ، جـ، ح، ز]: (حاره)، وفي [س، ط]: (حادة)، وانظر: الزهد لهناد ١/ ٣٦٤، والحلية ٢/ ٢٦٩.
(٢) في [ز]: (قال).
(٣) عسل فيه شمع.
حضرت ابو خلدہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ہم حضرت ابن سیرین کی خدمت میں حاضر ہوئے تو انہوں نے فرمایا: مجھے نہیں معلوم کہ میں تمہیں کیا کھلاؤں گا تم میں سے ہر ایک آدمی کے گھر میں وہ چیز موجود ہے، پھر انہوں نے ہمارے لئے خاص قسم کا شہد نکالا اور ہمںْ کھلانے لگے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26152]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26152، ترقيم محمد عوامة 25045)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26152 in Urdu