🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
38. في أكل الجراد
ٹڈی کھانے کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25054 ترقیم الشثری: -- 26161
٢٦١٦١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم ويزيد بن هارون عن داود (ابن) (١) ابي هند قال: سالت سعيد بن المسيب عن الجراد فقال: اكله (عمر والمقداد) (٢) بن الاسود وصهيب وعبد الله بن عمر، قال: وقال عمر: وددت ان عندي قفعة او قفعتين (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (أبي).
(٢) في [ط]: (عمرو بن المقداد).
(٣) صحيح.

حضرت داؤد بن ابی ہند سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب سے ٹڈی کے بارے میں سوال کیا؟ تو انہوں نے فرمایا: ٹڈی کو حضرت عمر، حضرت مقداد بن اسود اور حضرت صہیب اور حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کھایا ہے۔ راوی کہتے ہیں اور حضرت عمر نے یہ بھی فرمایا: مجھے یہ بات پسند ہے کہ میرے پاس ایک ٹوکرا یا دو ٹوکرے ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26161]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26161، ترقيم محمد عوامة 25054)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26161 in Urdu