مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
44. في لحوم (الجلالة)
گندگی کھانے والے جانوروں کے گوشت کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 25092 ترقیم الشثری: -- 26199
٢٦١٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن هشام عن عطاء انه كان يكره لحوم الجلالة والبانها.
حضرت ہشام، حضرت عطاء کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ گندگی کھانے والے جانوروں کے گوشت اور ان کے دودھ کو مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26199]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26199، ترقيم محمد عوامة 25092)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26199 in Urdu