مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
44. في لحوم (الجلالة)
گندگی کھانے والے جانوروں کے گوشت کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 25095 ترقیم الشثری: -- 26202
٢٦٢٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سليم عن ابن جريج قال: كان عطاء لا يرى بالجلالة باسا: ان يحج عليها، وتؤكل إذا كان اكثر علفها (غير) (١) (الجلة) (٢) ، (وإن كان اكثر علفها الجلة فإنه يكرهها) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [ط]: (حبلة).
(٣) سقط ما بين القوسين من: [هـ].
حضرت ابن جریج سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت عطاء گندگی کھانے والے جانور کے بارے میں کوئی حرج نہیں محسوس کرتے تھے کہ اس پر حج کیا جائے اور جب اس کا اکثر چارہ غیر گندگی ہو تو اس کو کھایا جائے اور اگر اس کا اکثر چارہ گندگی ہو تو پھر آپ نے اس کو ناپسند فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26202]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26202، ترقيم محمد عوامة 25095)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26202 in Urdu