مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
44. في لحوم (الجلالة)
گندگی کھانے والے جانوروں کے گوشت کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 25097 ترقیم الشثری: -- 26204
٢٦٢٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (يحيى) (١) بن يمان عن عثمان بن الاسود عن عكرمة بن خالد قال: نهي عن البان الجلالة ولحومها وان يحج عليها وان يعتمر (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: زيادة (يحيى).
(٢) مرسل ضعيف؛ عكرمة بن خالد تابعي، ويحيى بن يمان ضعيف.
حضرت عکرمہ بن خالد سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ گندگی کھانے والے جانور کے گوشت اور دودھ سے منع کیا گیا ہے اور اس بات سے بھی منع کیا گیا ہے کہ اس پر حج یا عمرہ کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26204]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26204، ترقيم محمد عوامة 25097)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26204 in Urdu