🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من رخص في لبس (الخز)
جو حضرات ریشم سے بنے ہوئے کپڑے کی اجازت دیتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25114 ترقیم الشثری: -- 26223
٢٦٢٢٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن ابي إسحاق عن العيزار بن حريث قال: رايت الحسين بن علي وعليه كساء خز وكان يخضب بالحناء (والكتم) (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (والكم).
(٢) صحيح.

حضرت عیزار بن حریث سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ کو اس طرح دیکھا کہ آپ پرر یشم سے تیار کردہ چادر تھی اور آپ مہندی اور کتم (خاص بوٹی) کے ذریعہ خضاب کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26223]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26223، ترقيم محمد عوامة 25114)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26223 in Urdu