🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. في لبس (الحرير) وكراهية لبسه
ریشم پہننے کے بارے میں اور اس کے پہننے میں کراہت کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25140 ترقیم الشثری: -- 26249
٢٦٢٤٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة [عن الحكم عن عبد الرحمن ابن ابي ليلى عن حذيفة قال: نهى رسول الله ﷺ عن لبس الحرير] (١) والذهب وقال:"هو لهم في (الدنيا) (٢) ولنا في الآخرة" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [ح].
(٢) في [أ]: (الدنى).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٦٣٢)، ومسلم (٢٠٦٧).

حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ریشم اور سونے کے پہننے سے منع فرمایا۔ اور ارشاد فرمایا: یہ چیزیں کفار کے لئے دنیا میں ہیں اور ہمارے لیئے آخرت میں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26249]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26249، ترقيم محمد عوامة 25140)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26249 in Urdu