مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. في لبس (الحرير) وكراهية لبسه
ریشم پہننے کے بارے میں اور اس کے پہننے میں کراہت کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 25154 ترقیم الشثری: -- 26263
٢٦٢٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معتمر بن سليمان عن حميد قال: سئل انس عن الحرير فقال: نعوذ بالله من شره، كنا نسمع انه من لبسه في الدنيا لم يلبسه في الآخرة (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه الطحاوي (٤/ ٢٤٧)، وأبو الشيخ في طبقات أصبهان (٢٣١)، وبنحوه أخرجه البخاري (٥٨٣٢)، ومسلم (٧٨٤).
حضرت حمید سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت انس سے ریشم کے بارے میں سوال کیا گیا؟ تو انہوں نے فرمایا: ہم اس کے شر سے اللہ کی پناہ پکڑتے ہیں، ہم یہ بات سُنا کرتے تھے کہ جو آدمی اس کو دنیا میں پہنے گا تو وہ آخرت میں اس کو نہیں پہنے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26263]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26263، ترقيم محمد عوامة 25154)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26263 in Urdu