مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. في لبس (الحرير) وكراهية لبسه
ریشم پہننے کے بارے میں اور اس کے پہننے میں کراہت کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 25156 ترقیم الشثری: -- 26265
٢٦٢٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معتمر عن يونس عن الحسن كان يكره قليل الحرير (و) (١) كثيره.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
حضرت یونس، حضرت حسن کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ آپ تھوڑے ریشم اور زیادہ ریشم کو مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26265]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26265، ترقيم محمد عوامة 25156)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26265 in Urdu