مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. في لبس (الحرير) وكراهية لبسه
ریشم پہننے کے بارے میں اور اس کے پہننے میں کراہت کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 25158 ترقیم الشثری: -- 26267
٢٦٢٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن عبد الملك بن ميسرة عن زيد بن وهب عن علي قال: كساني رسول الله ﷺ حلة سيراء، فخرجت فيها، فرايت الغضب في وجهه قال:"فشققتها بين نسائي" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٨٤٠)، ومسلم (٢٠٧١).
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے ایک خالص (ریشم کا) جوڑا دیا، چناچہ میں اس کو پہن کر نکلا تو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چہرہ مبارک میں آثارغضب دیکھے حضرت علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں پس میں نے اس جوڑے کو اپنی عورتوں کے درمیان تقسیم کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26267]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26267، ترقيم محمد عوامة 25158)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26267 in Urdu