مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
5. من رخص في العلم من الحرير في الثوب
جو لوگ کپڑے میں ریشم میں سے نشانی لگانے کی اجازت دیتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 25174 ترقیم الشثری: -- 26283
٢٦٢٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن مغيرة بن (زياد) (١) عن ابي عمر (مولى) (٢) (اسماء) (٣) قال: (٤) رايت ابن عمر اشترى عمامة لها علم، فدعا (بالجلمين) (٥) (فقصه) (٦) ، فذكرت ذلك لها فقالت: (بؤسا) (٧) لعبد الله، يا جارية هات جبة رسول الله ﷺ فجاءت بجبة مكفوفة الكمين (والجيب) (٨) والفرجين بالديباج (٩) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (زيد).
(٢) في [ز]: (مولًا).
(٣) في [أ]: (أسمى).
(٤) في [ز]: زائدة (قال).
(٥) أي: المقص، وفي [أ، ح، ز]: (بالعلمين)، وفي [هـ]: (بالفلمين).
(٦) في [أ، ط]: (فقصت).
(٧) في [أ، جـ، ح، ط]: (بوسٌ).
(٨) في [أ، ح]: (والجنب).
(٩) حسن؛ مغيرة صدوق، أخرجه مسلم (٢٠٦٩)، وأحمد (٢٦٩٨٢).
حضرت اسماء کے مولیٰ حضرت ابو عمر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ انہوں نے عمامہ خریدا جس میں کوئی (ریشمی) نشانی تھی۔ پس انہوں نے قینچی منگوائی اور اس کو (نشانی کو) کاٹ دیا۔ میں نے یہ بات حضرت اسمائ سے ذکر کی تو انہوں نے فرمایا: عبد اللہ پر تعجب ہے۔ اے لونڈی! جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا جُبہ لے کر آؤ چناچہ وہ لونڈی ایک جُبہ لے کر آئی جس کے آستین، گریبان، چاک پر ریشم کا نشان لگا ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26283]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26283، ترقيم محمد عوامة 25174)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26283 in Urdu