🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. من رخص في العلم من الحرير في الثوب
جو لوگ کپڑے میں ریشم میں سے نشانی لگانے کی اجازت دیتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25180 ترقیم الشثری: -- 26289
٢٦٢٨٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن مسعر [عن ثابت بن عبيد قال: رايت على (عبيد الله) (١) بن يزيد طيلسانا (مدبجا) (٢) ] (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عبد اللَّه).
(٢) في [أ، جـ، ز]: (مدحرحًا).
(٣) بياض ما بين المعكوفتين في: [ح].

حضرت ثابت بن عبید سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن یزید پر ایک ایسی شال دیکھی جس میں گولائی کے ساتھ ریشم لگی ہوئی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26289]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26289، ترقيم محمد عوامة 25180)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26289 in Urdu