مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
5. من رخص في العلم من الحرير في الثوب
جو لوگ کپڑے میں ریشم میں سے نشانی لگانے کی اجازت دیتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 25182 ترقیم الشثری: -- 26291
٢٦٢٩١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن ابن عون قال: رايت على القاسم عمامة علمها حرير ابيض.
حضرت ابن عون سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم (کے سر) پر ایک ایسا عمامہ دیکھا جس میں سفید ریشم کا نشان لگا ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26291]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26291، ترقيم محمد عوامة 25182)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26291 in Urdu