مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
11. في المعصفر للنساء
عورتوں کے لئے معصفر کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 25233 ترقیم الشثری: -- 26343
٢٦٣٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (عباد بن) (١) العوام عن سعيد (عن) (٢) ابي معشر عن إبراهيم انه كان يدخل مع علقمة والاسود على ازواج النبي صلى الله عليه (٣) وسلم فيراهن (في) (٤) اللحف الحمر (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز]
(٢) في [ز]: (بن).
(٣) في [أ]: زيادة (وآله).
(٤) في [أ، ح، ط]: (من).
(٥) صحيح.
حضرت ابو معشر، حضرت ابراہیم کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ حضرت علقمہ اور حضرت اسود کے ہمراہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازواج مطہرات کے پاس حاضر ہوتے تھے اور یہ ان کو سُرخ لحافوں میں دیکھتے تھے۔ راوی کہتے ہیں حضرت ابراہیم، معصفر کے متعلق کوئی حرج کی بات نہیں دیکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26343]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26343، ترقيم محمد عوامة 25233)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26343 in Urdu