مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
11. في المعصفر للنساء
عورتوں کے لئے معصفر کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 25235 ترقیم الشثری: -- 26346
٢٦٣٤٦ - (حدثنا ابو بكر قال) (١) : حدثنا عبد الوهاب عن ايوب عن ابن ابي مليكة قال: رايت على ام سلمة (درعا) (٢) وملحفة (مشبعتين) (٣) بالعصفر (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط].
(٢) في [أ، ح، ز]: (درع).
(٣) في [أ، هـ]: (مصبغتين).
(٤) صحيح.
حضرت ابن ابی ملیکہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ام سلمہ پر ایک قمیص اور چادر ایسی دیکھی کہ ان دونوں کو خوب تیز عصفر لگا ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26346]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26346، ترقيم محمد عوامة 25235)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26346 in Urdu