🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
13. في لبس الفراء
پوستین لگا کپڑا پہننے کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25261 ترقیم الشثری: -- 26372
٢٦٣٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن هشام عن ابن ابي ليلى عن ثابت قال: كانت جالسا مع عبد الرحمن بن ابي ليلى فاتاه رجل ذو (ضفرين) (١) ضخم فقال له: يا ابا عيسى قال له: نعم قال (له) (٢) : حدثني ما سمعت في الفراء، فقال: ⦗٥٠٩⦘ سمعت ابي يقول كانت جالسا عند النبي ﷺ (فاتاه) (٣) رجل فقال: يا رسول الله اصلي في الفراء؟ (فقال) (٤) :" (اين) (٥) الدباغ؟" (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (صفرين)، والمراد: شعر الرأس المربوط.
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) في [ز]: (فأتى).
(٤) في [جـ، ز]: (قال).
(٥) في [أ، جـ، ح، ز]: (فأين).
(٦) ضعيف؛ لضعف ابن أبي ليلى، أخرجه أحمد وابنه (١٩٠٦٠)، وابن أبي عاصم في الآحاد (٢١٥٠)، كلهم من طريق المصنف، كما أخرجه البخاري في التاريخ ٨/ ٤٢٠، والبيهقي ١/ ٢٤، وابن جرير في مسند ابن عباس من تهذيب الآثار (١٢١٣)، ويعقوب في المعرفة ٢/ ١٣٢.

حضرت ثابت سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ کے پاس بیٹھا ہوا تھا کہ ان کے پاس ایک آدمی آیا جس کی دو موٹی موٹی مینڈھیاں تھیں۔ اس نے ابن ابی لیلیٰ سے کہا: آپ نے چمڑا لگے لباس کے بارے میں جو بات سُن رکھی ہے وہ مجھے بیان کریں تو انہوں نے کہا میں نے اپنے والد کو کہتے سُنا ہے کہ میں جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں بیٹھا ہوا تھا۔ اس دوران آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک آدمی آیا اور اس نے پوچھا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! میں چمڑا لگے کپڑے میں نماز پڑھ لوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”دباغت کہاں گئی؟“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26372]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26372، ترقيم محمد عوامة 25261)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26372 in Urdu