🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
13. في لبس الفراء
پوستین لگا کپڑا پہننے کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25263 ترقیم الشثری: -- 26374
٢٦٣٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن مسعر عن ابن (جبر) (١) ، (قال: رايت على سعيد بن جبير) (٢) (مستقة) (٣) فراء فقال: ما لبستها إلا (لترى) (٤) علي او لاسال عنها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح، هـ]: (جبير).
(٢) سقط ما بين القوسين في: [ط].
(٣) في [ط]: (مسلقة).
(٤) سقط ما بين القوسين في: [ط].

حضرت ابن جبیر سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعیدبن جُبیر پر بڑی بڑی آستین والا چمڑے کا کپڑا دیکھا۔ انہوں نے فرمایا: میں نے اس لباس کو صرف اس لیئے پہنا ہے تاکہ یہ میرے جسم پر نظر آئے …یا فرمایا … تاکہ مجھ سے اس لباس کے بارے میں پوچھا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26374]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26374، ترقيم محمد عوامة 25263)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26374 in Urdu