مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
13. في لبس الفراء
پوستین لگا کپڑا پہننے کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 25265 ترقیم الشثری: -- 26376
٢٦٣٧٦ - حدثنا ابو بكر (١) قال: حدثنا يونس بن محمد عن سلام بن ابي مطيع قال: حدثني (ابو) (٢) حصين عن الشعبي قال: خرجت مع ابي وائل حتى اتينا الفرائين، فاشترى فروا فقال صاحب الفرو: اما إني ازيدك يا ابا وائل، إنه ذكي، فقال: ما يسرني اني اشتريت الذي قلت بقيراط.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح]: زيادة (قال: حدثنا وكيع).
(٢) في [ط، هـ]: (ابن).
حضرت شعبی سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت ابو وائل کے ہمرا ہ باہر نکلا۔ یہاں تک کہ ہم چمڑے سے بنے ہوئے لباس بیچنے والوں کے پاس پہنچے۔ اور حضرت ابو وائل نے وہ لباس خریدا۔ لباس (بیچنے) والے نے کہا۔ اے ابو وائل! مں۔ آپ سے زیادہ (پیسے) لوں گا کو ن کہ یہ پاک (کردہ کھال کا) ہے۔ حضرت وائل نے کہا۔ جو بات تم نے کہی ہے میں اس کو ایک قیراط میں خریدوں گا مجھے یہ بات پسند نہیں ہے۔ حضرت ابو حصین کہتے ہیں۔ کہ حضرت ابراہیم بھی یہ کہا کرتے تھے اور حضرت سعید بن جُبیر بھی یہ بات کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26376]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26376، ترقيم محمد عوامة 25265)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26376 in Urdu