🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
14. في الفراء من جلود الميتة إذا دبغت
مردار کی دباغت دی ہوئی کھال سے بنائے ہوئے لباس کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25268 ترقیم الشثری: -- 26381
٢٦٣٨١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن عبيد الله عن ابن عباس عن ميمونة ان شاة لمولاة ميمونة مر بها قد اعطيتها من الصدقة ميتة، فقال: هذا اخذوا إهابها (فدبغوه) (١) فانتفعوا (به) (٢) (قالوا) (٣) : يا رسول الله إنها ميتة، قال:"إنما حرم اكلها" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط].
(٢) في [أ، ح، ط]: (بها).
(٣) في [ط]: (فقال).
(٤) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٢٢١)، ومسلم (٣٦٣).

حضرت میمونہ سے روایت ہے کہ ان کی آزاد کردہ لونڈی کی مرد ہ بکری… جو انہیں صدقہ کے مال سے عطاء ہوئی تھی…کے پاس سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا گزر ہوا تو فرمایا: ان لوگوں نے اس بکری کی کھال کیوں نہیں اتاری کہ اس کو دباغت دیتے اور پھر وہ اس سے نفع لیتے؟ لوگوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! یہ تو مردار ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس کا صرف کھانا حرام ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26381]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26381، ترقيم محمد عوامة 25268)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26381 in Urdu