مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
14. في الفراء من جلود الميتة إذا دبغت
مردار کی دباغت دی ہوئی کھال سے بنائے ہوئے لباس کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 25270 ترقیم الشثری: -- 26383
٢٦٣٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم قال: (انبانا) (١) (٢) ابو بشر عن عكرمة ان رسول الله ﷺ (مر) (٣) بشاة لسودة بنت زمعة فقال: (الا (تنتفعوا) (٤) بإهابها، فإن دبغها طهورها" (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (أخبرنا).
(٢) في [ح]: زيادة (ابن).
(٣) في [ط]: (مره).
(٤) في [جـ، ز]: (انتفعوا).
(٥) مرسل؛ عكرمة تابعي، أخرجه ابن جرير في مسند ابن عباس من تهذيب الآثار (١١٧٥).
حضرت عکرمہ سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، حضرت سودہ بنت زمعہ کی (مری ہوئی) بکری کے پاس سے گزرے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”ان لوگوں نے اس کی کھال سے کیوں نفع نہیں لیا۔ کیونکہ کھال کی دباغت کھال کی طہارت ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26383]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26383، ترقيم محمد عوامة 25270)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26383 in Urdu