🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
18. من كان يلبس القميص (لا يزر) عليه
جو حضرات قمیص پہنتے ہیں اور اس پر بٹن نہیں لگاتے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25297 ترقیم الشثری: -- 26410
٢٦٤١٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن زهير عن عروة ⦗٥٢٠⦘ (ابن) (١) عبد الله بن (قشير) (٢) قال: حدثني معاوية بن قوة عن ابيه قال: اتيت رسول الله ﷺ فبايعته وإن قميصه لمطلق (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) صحيح؛ أخرجه أحمد (١٥٥٨١)، وأبو داود (٤٠٨٢)، والطيالسي (١٠٧٢)، والترمذي في الشمائل (٥٧)، وابن ماجه (٣٥٧٨)، والطبراني ١٩/ (٤١)، وهذا فعل عادي لا يشرع الاقتداء فيه.

حضرت معاویہ بن قرہ، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ میں جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بیعت کی اور (اس وقت) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قمیص مبارک کھلی ہوئی تھی (یعنی بٹن کھلے تھے)۔ حضرت عروہ کہتے ہیں۔ پس میں نے حضرت معاویہ اور ان کے بیٹے کو سردی، گرمی میں بھی دیکھا تو بٹن کھلے ہونے کی حالت میں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26410]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26410، ترقيم محمد عوامة 25297)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26410 in Urdu