مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
18. من كان يلبس القميص (لا يزر) عليه
جو حضرات قمیص پہنتے ہیں اور اس پر بٹن نہیں لگاتے
ترقیم عوامۃ: 25298 ترقیم الشثری: -- 26412
٢٦٤١٢ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد الاحمر عن عبد الله بن يزيد قال: ما رايت سعيد بن المسيب شادا عليه ازراره قط] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ح، هـ].
حضرت عبد اللہ بن یزید سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب کو کبھی بھی بٹن بند کئے ہوئے نہیں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26412]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26412، ترقيم محمد عوامة 25298)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26412 in Urdu