مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
20. موضع الإزار؛ أين هو؟
ازار کی جگہ کہاں پر ہے؟
ترقیم عوامۃ: 25314 ترقیم الشثری: -- 26430
٢٦٤٣٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن ابي (سنان) (١) عن عبد الله بن ابي الهذيل قال: سال ابو بكر رسول الله ﷺ عن موضع الإزار، فقال:" (مستدق) (٢) ⦗٥٢٦⦘ الساق، لا خير فيما اسفل (من ذلك) (٣) ، ولا خير فيما فوق ذلك" (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (الشيباني).
(٢) في [هـ]: (مسرق)، وفي [أ]: (مسدق).
(٣) سقط من: [ز].
(٤) مرسل؛ عبد اللَّه بن أبي الهذيل تابعي.
حضرت عبد اللہ بن ابو الہذیل سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابوبکر نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ازار کی جگہ کے بارے میں سوال کیا؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’ ’ پنڈلی کے باریک حصہ کے پاس۔ اس سے نیچے ہو تو اس میں بھی کوئی خیر نہیں ہے اور اس سے اوپر میں بھی کوئی خیر نہیں ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26430]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26430، ترقيم محمد عوامة 25314)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26430 in Urdu