مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
24. في الرجل يدخل والقوم ركوع فيركع قبل أن يصل الصف
اگر کوئی آدمی جماعت کو رکوع کی حالت میں پائے اور صف کے ساتھ ملنے سے پہلے ہی رکوع کرلے تو اس کی رکعت کا کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 2639 ترقیم الشثری: -- 2647
٢٦٤٧ - حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن ابي امامة: ان زيد بن ثابت ركع قبل ان يصل إلى الصف، ثم مشى راكعا (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حدثنا حدثنا ابن عيينة، عن الزهري، عن ابي امامة، ان زيد بن ثابت " ركع قبل ان يصل إلى الصف ثم مشى راكعا"
حضرت ابو امامہ فرماتے ہیں کہ حضرت زید بن ثابت نے صف تک پہنچنے سے پہلے رکوع کیا اور پھر رکوع کی حالت میں چلتے ہوئے صف میں جا کے مل گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2647]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2647، ترقيم محمد عوامة 2639)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2647 in Urdu