مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
26. في لبس (التبان)
جانگیہ پہننے کے بیان میں
ترقیم عوامۃ: 25358 ترقیم الشثری: -- 26474
٢٦٤٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة عن يحيى بن سعيد عن القاسم] (١) قال: كانت عائشة إذا خرجت حاجة او معتمرة (اخرجت) (٢) معها عبيدها يرحلون ⦗٥٣٨⦘ هودجها فكانوا (يشعرون) (٣) بارجلهم إلى بطن البغلة، فامرتهم ان يلبسوا التبابين (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تكرر ما بين المعكوفين في: [ط، هـ].
(٢) في [جـ، ز]: (خرجت).
(٣) في [هـ]: (يشدون)، والمراد: أن ثيابهم تنحسر عند ركوب البغلة.
(٤) صحيح.
حضرت قاسم سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا جب حج یا عمر ہ کی نیت سے نکلتی تھیں تو اپنے ساتھ اپنے غلام بھی اپنے کجاوہ کو چلانے کے لئے لے جاتی تھیں۔ چناچہ وہ غلام اپنے پاؤں کے ذریعہ خچر کے پیٹ کو ایڑی مارتے۔ اس پر حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے ان کو حکم دیا کہ وہ جانگیے پہنا کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26474]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26474، ترقيم محمد عوامة 25358)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26474 in Urdu