مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
33. في لبس الكتان
سوتی کپڑا پہننے کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 25415 ترقیم الشثری: -- 26533
٢٦٥٣٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن قرة (بن) (١) خالد قال: قلت لابن سيرين: ما كان لباس ابي هريرة؟ (قال) (٢) : مثل ثوبي هذين، وعليه ثوبان (٣) ⦗١٣⦘ (كتان) (٤) (ممشقان) (٥) ، فتمخط (مرة) (٦) فقال: بخ بخ (يتمخط) (٧) ابو هريرة في الكتان (٨) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) سقط من: [ح].
(٣) في [هـ]: زيادة (من).
(٤) سقط من: [ح].
(٥) سقط من: [جـ].
(٦) سقط من: [جـ].
(٧) في [جـ]: (لمخط).
(٨) صحيح.
حضرت قرہ بن خالد سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن سیرین سے پوچھا۔ حضرت ابوہریرہ کا لباس کیا ہوتا تھا؟ ابن سیرین نے فرمایا: میرے ا ان دو کپڑوں کی طرح۔ اور ان پر (اس وقت) دو گیرو رنگ کے سوتی کپڑے تھے۔ پس ایک مرتبہ حضرت ابوہریرہ نے تھوک پھینکا پھر فرمایا: واہ، واہ، ابوہریرہ تو سوتی کپڑے میں تھوکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26533]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26533، ترقيم محمد عوامة 25415)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26533 in Urdu