مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
34. بأي الرجلين يبدأ إذا لبس نعليه؟
جب آدمی جوتے پہنے تو کون سا پائوں پہلے پہنے؟
ترقیم عوامۃ: 25419 ترقیم الشثری: -- 26537
٢٦٥٣٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن الاعمش (عن ابي صالح) (١) عن ابي هريرة قال: إذا لبست فابدا باليمنى، وإذا خلعت فابدا باليسرى (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) صحيح.
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جب تم (جوتا) پہنو تو تم دائیں (پاؤں) سے شروع کرو۔ اور جب تم (جُوتا) اُتارو تو بائیں (پاؤں) سے شروع کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26537]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26537، ترقيم محمد عوامة 25419)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26537 in Urdu