🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
38. في صفة نعالهم كيف كانت؟
اُن حضرات کے جوتوں کے بیان میں کہ وہ کیسے ہوتے تھے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25442 ترقیم الشثری: -- 26560
٢٦٥٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا [ (يحيى) (١) بن آدم] (٢) قال: حدثنا ⦗١٩⦘ (حسين) (٣) عن يزيد بن ابي زياد قال: رايت نعل النبي ﷺ (في المدينة) (٤) (مخصرة) (٥) (ملسنة) (٦) (له) (٧) عقب خارج (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: زائدة (يحيى).
(٢) تكرر في: [ز].
(٣) كذا في النسخ ولعله (حسن).
(٤) في [جـ]: (بالمدينة).
(٥) في [ط]: (مختصره).
(٦) في [أ، ح، ط]: (يلبسه).
(٧) في [جـ]: (لها).
(٨) مرسل ضعيف؛ يريد تابعي ضعيف.

حضرت یزید بن ابی زیاد سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جوتے مبارک مدینہ میں دیکھے وہ درمیان میں سے تنگ، زبان کی طرح باریک اور پیچھے سے باہر نکلے ہوئے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26560]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26560، ترقيم محمد عوامة 25442)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26560 in Urdu