مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
27. من قال: إذا ركعت فابسط (ركبتيك)
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ رکوع کرتے وقت اپنے گھٹنوں کو کشادہ رکھو
ترقیم عوامۃ: 2653 ترقیم الشثری: -- 2662
٢٦٦٢ - حدثنا ابو بكر عن حفص عن ليث قال: صلى رجل إلى جنب عطاء، فلما ركع ثنى ركبتيه، قال: فضرب يده، وقال: ابسطهما (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ك]: (ابسطها).
حدثنا ابو بكر، عن حفص، عن ليث، قال:" صلى رجل إلى جنب عطاء فلما ركع ثنى ركبتيه، قال: فضرب يده، وقال: ابسطهما"
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک آدمی نے حضرت عطاء کے ساتھ نماز پڑھی، جب اس نے رکوع کیا تو اپنے گھٹنوں کو سمیٹ لیا۔ انہوں نے اسے اپنا ہاتھ مارا اور فرمایا کہ انہیں پھیلا کر رکھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2662]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2662، ترقيم محمد عوامة 2653)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2662 in Urdu