مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
28. التجافي في السجود
سجدوں میں اعضاء کو ایک دوسرے سے الگ کر کے رکھنا
ترقیم عوامۃ: 2662 ترقیم الشثری: -- 2671
٢٦٧١ - حدثنا ابن مبارك عن هشام عن الحسن قال: الرجل يتجافى.
حدثنا ابن مبارك، عن هشام، عن الحسن، قال: " الرجل يتجافى"
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ مرد نماز میں اپنے اعضاء کو ایک دوسرے سے جدا رکھے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2671]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2671، ترقيم محمد عوامة 2662)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2671 in Urdu